ہندوستان نے چاہ بہاربندرگاہ کے ذریعہ افغانستان سے تجارت کا آغاز کردیا
ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کرتے ہوئے گندم سے لدا پہلا جہاز روانہ کردیا ہے۔
ہندوستان نے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ کے ذریعے افغانستان سے تجارت کا آغاز کرتے ہوئے گندم سے لدا پہلا جہاز روانہ کردیا ہے۔
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ کھیلنے کیلیے 8 سال بعد پاکستان پہنچ گئی ہے۔