فلم/ مہر نیوز کے ساتھ افغانستان کے سابق صدر کی گفتگو
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگيار کے ساتھ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے گفتگو رکتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگيار کے ساتھ افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے گفتگو رکتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ افغانستان میں دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزائی نے افغانستان میں امریکہ کو دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کے خاتمہ کے بجائے دہشت گردوں کو قوت اور مدد بہم پہنچا رہا ہے افغانستان میں امریکہ نے دہشت گردی کو فروغ دیا ہے امریکہ کے دہشت گردوں کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔