فلم/ مدافع حرم 5 شہیدوں کی تشییع جنازہ
قم میں مدافع حرم 5 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
قم میں مدافع حرم 5 شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
ہزاروں بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل سولبوڈان پرالجاک نے بھری عدالت میں زہر پی کر خود کشی کرلی۔
لبنان کے ممتاز سنی عالم دین نے امت مسلمہ کی گرانقدر خدمات انجام دینے پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، ایرانی عوام اور حکومت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لئے وہابی فکر کا مقابلہ بہت ضروری ہے وہابی دہشت گرد اپنے وحشیانہ اعمال کے ذریعہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کررہے ہیں۔