امریکہ میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 6 افراد ہلاک
امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں امریکہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی شہر اسکاٹس ڈیل میں امریکہ کا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے روسی صدر ولادیمیر پوتین کے شام کے امور میں خصوصی نمائندے نے اچانک اور غیر اعلانیہ دورے کے دوران ملاقات اور گفتگوکی۔
امریکہ نے پاکستانی سفارتی عملے کی نقل و حرکت محدود کرتے ہوئے ان پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میکسیکو سٹی کے ہائی ویز کوسرسبز عمودی باغات سے سجایا گیا ہے اور اس کا نام راہ سبز رکھا گیا ہے۔
اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں ميں گرد و غبار کے طوفان کے بارے میں بہترین تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
برازيل اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزراء خارجہ نے باہمی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ تعز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یمن کے مزید 4 شہری شہید ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں عراقی سپاہیوں کی طرف سے بکتر بند گاڑیوں کے تیار کردہ ماڈلز کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
شام کے صوبہ درعا میں دو دہشت گرد تنظیمیوں آزاد سیرین فورس اور داعش کے درمیان شدید لڑآئی میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس رپورٹ میں دنیا کے مختلف علاقوں میں بہار کی آمد کے موقع پر پھولوں کے کھلنے کی شاندار تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔
شمالی کوریا کے طلباء نے نئے درسی سال میں پڑھائی کا آغاز کردیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے وکیل مائیکل کوہن کے دفتر پر ایف بی آئی کے چھاپے کو امریکہ پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایف بی آئی کا چھاپہ شرمناک اقدام ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے مسئلہ کشمیر کے بارے میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی غداری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نےکاروباری مفادات اور تجارت کومسئلہ کشمیر پرترجیح دیکر کشمیریوں کے ساتھ غداری کا ارتکاب کیا ہے۔
فرانس میں ماحولیات کے طرفداروں اور پولیس کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے امریکہ نواز صہیونی ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکہ ميں بش خاندان سے ملاقات اور گفتگو میں اسرائیل کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی آشکارا حمایت اور سعودی عرب کے ولیعہد کی طرف سے وہابی دہشت گردی کے فروغ کے اعتراف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ سعودی عرب کے تعاون سے وہابی دہشت گردوں کو شام سے دوسرے ممالک میں منتقل کررہا ہے ۔
ایران کی تاریخی بندرگاہ کانگ ایران کے صوبہ ہرمزگان کے ضلع بندر لنگہ میں واقع ہے ۔ یہاں کے بشندے فارسی میں بولتے ہیں لیکن ان کی تحریریں عربی زبان میں ہیں۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ایشیا کے مستقبل کا فیصلہ ایشیائی ممالک کو خود کرنا ہو گا جس کے لیے انہیں غالب اور قابض ہونے کی ذہنیت کو ترک ہونا ہوگا۔
تہران میں ایران اور روس کے تجار کا مشترکہ سمینار منعقد ہوا جس میں ایران اور روس کے درمیان تجارت کو فروغ دینے کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
تہران میں ڈاکٹر طاہرہ لباف اور مھدیہ کرمانی کی موجودگي میں " فوٹو زندگی کا نشان " نامی نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کشمیر کے معاملہ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مفادات مشترکہ ہیں۔
تہران میں ہفتہ ہنر انقلاب اسلامی کا آغاز ہوگیا ہے جس میں کتاب " نا ن و آفتاب " کی رونمائی کی گئي۔
روایت فتح ثقافتی ادارے میں شہید مرتضی آوینی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں شہید کو خراج عقیدت پیش کیا گيا۔
سکیورٹی کونسل کے گذشتہ شب کے اجلاس میں روس اور امریکہ کے نمائندوں کے درمیان سخت لفظی جنگ ہوئي جس کے بعد روس نے امریکہ کو شام پر حملہ کے سنگين نتائج کے بارے میں خبردار کیا ہے۔