پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری
پاکستانی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
پاکستانی وزارت داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔
عمان اور یمن میں آنے والے بھیانک اور خوفناک طوفان نے بیابانوں کو دریا میں تبدیل کردیا۔
قم میں حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے قمی جوانوں نے قرآن مجید کی تلاوت میں بھر پور شرکت کی۔
ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے نقاب اور برقعہ پہننے پر پابندی کا قانون منظور کرلیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کپواڑہ کی تحصیل غازی آباد میں آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب میں عمرہ ویزا پر آنے والے زائرین کو اب مقررہ مدت سے زائد قیام کی صورت میں 6 ماہ قید اور بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
امریکہ نے مذہبی آزادی پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں سمیت کوئی بھی مذہبی اقلیت محفوظ نہیں ہے جب کہ ہندوستان کو ان ملکوں کی صف میں شامل کردیا گیا ہے جن کی نگرانی کی جائے گی۔
سعودی عرب کے شہر طائف میں سعودی عرب سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جس میں ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے وزير اعظم انڈونیشیا کے دورے پر ہیں جہاں ہندوستان اور انڈونیشیا نے بحر ہند میں مشترکہ بندرگاہ کے قیام ، دفاع اور معیشت کے شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔
حضرت امام حسن علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملک بھر کی بعض ادبی، ثقافتی شخصیات اور شعراء نے ملاقات کی۔
مہر نیوز ایجنسی اور اخبار تہران ٹائمزکی طرف سے کارکنوں کے لئے ایران کے ہنر میوزیم میں افطار کا اہتمام کیا گيا۔
اسرائیلی فوج کے سیز فائر کے باوجود فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وسیع پیمانے پر فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں۔
حضرت امام حسن علیہ السلام فرماتے ہیں: " مجھے تعجب ہے اس شخص پر کہ جو جسمانی غذا کے متعلق توغور و فکر کرتا ہے لیکن روحانی غذا کے لئے نہیں ۔ نقصان دہ غذاؤں کو اپنے شکم سے دور رکھتا ہے لیکن ہلاک کرنے والے مطالب کو اپنے قلب میں جگہ دیتا ہے "۔
امریکی ریاست ہوائی میں کلووایا آتشفشاں سے لاوا مسلسل نکل رہا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں افراد اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
اے معبود! اس مہینے میں عجز و انکسار والوں کی سی طاعت عطا فرما، اور خاکسار اطاعت شعاروں کی سی توبہ کرنے کے لئے میرا سینہ کشادہ فرما۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب اتحاد کے ایک جاسوس طیارے کو سعودی عرب کی سرحد کے قریب نشانہ بنا کر سرنگوں کردیا ہے۔
برطانیہ کے شہر بروق بریج کے قریب ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگيا ۔
فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے سنسنی خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے لبنانی وزیراعظم سعد حریری کو کئی ہفتہ یرغمال بنا رکھا تھا۔
ہندوستان میں ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 7 افراد ہلاک جبکہ 22زخمی ہوگئے ہیں۔