پاکستان کے چیف جسٹس کی سرزنش پر جج نے عہدے سے استعفی دیدیا
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے پاکستان کے چیف جسٹس کی سرزنش کے احتجاج کرتے ہوئے عہدے سے اًاستعفیٰ دے دیاہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گل ضمیر سولنگی نے پاکستان کے چیف جسٹس کی سرزنش کے احتجاج کرتے ہوئے عہدے سے اًاستعفیٰ دے دیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ نے دہشت گردوں کی طرف سے ایران میں دراندازی کی کوشش کو ناکام بناےت ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔