لیبیا میں کنٹینر میں دم گھٹنے سے 8 غیرقانونی تارکین وطن ہلاک
لیبیا میں غیرقانونی طریقے سے یورپ منتقلی کی کوشش کے دوران بند کنٹینر میں دم گھٹنے سے کم سے کم8 تارکین وطن ہلاک اور 90 بے ہوش ہوگئے تاہم دیگر کو بچالیا گیا ہے۔
لیبیا میں غیرقانونی طریقے سے یورپ منتقلی کی کوشش کے دوران بند کنٹینر میں دم گھٹنے سے کم سے کم8 تارکین وطن ہلاک اور 90 بے ہوش ہوگئے تاہم دیگر کو بچالیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنجیدہ ہیں۔
شمالی افغانستان میں داعش کے دہشت گردوں نے ایک حملے میں 15 طالبان کو ہلاک کردیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے پاکستان کے دورے کے تیسرے دن پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے سرحدی علاقوں کا دورہ کیا اور پاکستانی فوج کے دہشت گردوں کے خلاف جاری فوجی آپریشن کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن جاری ہے شامی فوج نے درعا کے کئی علاقوں کو وہابی دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
امریکی ریاست ہوائی میں آتش فشاں سے نکلنے والا ایک لاوا بم کشتی کی چھت پھاڑتے ہوئے سیاحوں پر گرا جس سے 23 سیاح زخمی ہوگئے ہیں۔
حضرت امام رضا علیہ السلام کے گندبد کا پرچم کو خورشید کے زیر سایہ کارواں کی شکل میں 11 سال سے ملک کے 800 شہروں اور دنیا کے 20 ممالک میں زیارت کے لئے لے جایا جاتا ہے۔
تہران میں چہار راہ ولیعصر میں کپڑا سینے والی دکان میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں کافی مالی نقصان ہوا ہے۔
اسرائیل کی سکیورٹی کے وزیر نے فلسطینیوں کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔
گارڈین کونسل کے ترجمان عباس علی کد خدائی حقوقداں ہیں جو 1395 ہجری شمسی سے اس عہدے پر کام کررہے ہیں۔
آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا (ع) کی ضریح مطہر کو پھولوں سے سجایا گيا ۔
ایران کی فٹبال قومی اکیڈمی میں 19 سال سے کم عمر لڑکیوں کی فٹبال ٹیم کی تمرین منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا حمانی فضلی کیم وجودگی میں اسلام کی نظر میں سماجی آسیب کے مقابلے کے سلسلے میں پہلا قومی سمینار منعقد ہوا۔
جنوبی کوریا کا ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی میں ناکام فوجی کودتا کو دو سال ہوگئے ہیں لیکن کودتا میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا سلسلہ حاری ہے ترک عدالت نے مزید 31 افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔
افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے ایک پولیس چیک پوسٹ کو دھماکے سے اڑا دیا جس سے 7 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
فلپائنی فوج کے مطابق کمیونسٹ باغیوں نے ایک جھڑپ کے دوران3 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یکتا پرست صائبین نے اہواز کے قریب دریائے کارون میں غسل تعمید کی رسم ادا کی ہے مندائی صائبین حضرت یحیی کے پیروکار ہیں۔
بجلی کی اہمیت آج زندگی کے ہر شعبہ میں نمایاں ہے لہذآ بجلی کو کم مصرف کرنے کے سلسلے میں کم مصرف بلب سے استفادہ بہت ہی اہم ہے۔
متحدہ عرب امارات نے سیاحت کو مزید فروغ دینے کے لیے 18 سال سے کم عمر بچوں کی ویزا فیس معاف کردی۔
فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے حج اہلکاروں سے ملاقات ميں حج کو مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا عملی نمونہ قراردیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کی تازہ ترین بربریت میں متعدد افراد شہید وار زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں سربراہی اجلاس کے ہال میں گیلے بارود کے چھٹے بین الاقوامی انعام کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی میں روس کے صدر پوتین اور امریکی صدر ٹرمپ نے دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خکیال کیا ہے۔