اسرائیل اور سعودی عرب کا مشترکہ طور پر فلمیں بنانے کا اعلان
سعودی عرب کی خاتون فلم ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل مشترکہ تعاون سے فلمیں نبائیں گے۔
سعودی عرب کی خاتون فلم ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل مشترکہ تعاون سے فلمیں نبائیں گے۔
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اور دیگر اعلی حکام کی موجودگی ایران کی سینٹرل بینک کے سابق اور نئے ڈائریکٹروں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ مشرق وسطی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اثر و رسوخ کو ختم کرنے کے سلسلے میں اردن و مصر سمیت خلیج فارس کے 6 عرب ممالک پر مشتمل عربی نیٹو تشکیل دینے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایرانی سفراء اور نجی شعبہ کے درمیان مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکام کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہے۔امریکی پابندیاں صرف ایران کے خلاف نہیں بلکہ دوسرے ممالک کے خلاف بھی ہیں
مصری عدالت نے اخوان المسلمون کے رہبر محمد بدیع سمیت کم از کم 75 افراد کو موت کی سزا سنا دی ہے۔
انڈونیشیا میں 6.4 شدت کے زلزلے سے 10 افراد ہلاک جب کہ عمارتیں منہدم ہونے سمیت مختلف حادثات میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔