ملائیشیا میں دو ہم جنس پرست خواتین کو سر عام کوڑے مارے گئے
ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سرعام کوڑوں کی سزا دی گئی ہے۔
ملائیشیا میں شرعی عدالت کے حکم پر دو ہم جنس پرست خواتین کو سرعام کوڑوں کی سزا دی گئی ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پینےاور زرعی پانی کی کمی پر قابو پانے کے لئے 10کروڑ ڈالر کا قرضہ پاکستان کو مہیا کرے گا۔
اس ویڈیو میں سرنگوں نہ ہونے والی ماڈرن موٹر سائیکل کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے سابق وزیر شرجیل میمن کے خون کے نمونوں کی رپورٹ تیار ہوگئی ،ان کے خون میں شراب کا عنصر نہیں پایا گیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ بروز جمعہ روس، ایران اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔
برازیل کے تاریخی شاہی محل اور موجودہ قومی عجائب گھر میں آتشزدگی سے نوادرات جل کر خاکستر ہو گئے جبکہ عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کی جیل سے سابق معدوم صدر معمر قذافی کے حامی سیکڑوں قیدی فرار ہو گئے ہیں۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغانستان کے وزير خارجہ صلاح الدین ربانی نے ٹیلیفون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی میں آج سہ پہر کو حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی خاموشی کی سازمان تبلیغات اسلامی میں 17 سالہ گرانقدر خدمات پر انھیں خراج عقیدت پیش کیا گيا۔
سپریم کورٹ میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستانیوں کےصرف دبئی میں 150 ارب ڈالر کے خفیہ اثاثوں کا پتہ چل گیا ہے۔
ابو دبس گاؤں ایران کے ضلع کارون میں واقع ہے جہاں کھجوروں اور خرما کی بڑی مقدار میں پیداوار ہوتی ہے۔
جنوبی افریقہ کی سپریم کورٹ نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اسلامی شرعی طریقے کے مطابق طے پانے والے عقد النکاح کو قانونی طور پر تسلیم کرے اوراس پر جلد از جلد قانون سازی کرکے اس قانونی خلاء کو دور کرے۔
ایرانی پولیس نے ٹریفک پولیس اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے والے اصلی مجرم اور اس کے دو ساتھیوں کو آج گرفتار کرلیا ہے مجرم نے غیر مجاز سرعت کا اعتراف کرتے ہوئے پشیمانی کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں کسی بھی پارٹی کی حکومت بر سر اقتدار آئے ایران اس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے لئے تیار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی کی موجودگی میں آج صبح ایشیا اور بحر الکاہل خـبررساں ایجنسیوں ( اوآنا ) کی اجرائی کمیٹیوں کا 43 واں اجلاس منعقد ہوا۔
شیراز : ایرانی ٹریفک پولیس اہلکار پر تشدد کرکے فرار کرنے والے مجرموں کو گرفتار کرلیا گیا ہے جنھوں نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے۔
میانمار میں روہنگيا مسلمانوں کے قتل عام کی خبریں دینے والے 2 صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنادی گئی۔
پاکستان میں صدر کے انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی جس کے لیے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں "سپاہیان محمد رسول اللہ " نامی مشقوں کے دوران 200 جہادی گروہوں نے پسماندہ علاقوں میں خدمت رسانی کا پسندیدہ اور شیریں عمل انجام دیا۔
پاکستان کے شہر لاہور کے بادامی باغ میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے پڑوسی گھر کی چھت پر کھڑی لڑکی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير ثقافت و ارشادی اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں وحدت ہال میں صنعت نشر و اشاعت کے اٹھارہویں فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
صوبہ خراسان رضوی میں بعض ڈاکٹر پسماندہ علاقوں میں حاضر ہوکر غریب افراد کا مفت علاج اور خدمات فراہم کرتے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں سندھ ہائیکورٹ میں لاپتہ افراد کے کیس میں پیش ہونے والے ایس ایچ او میٹھادر کو جج جسٹس صلاح الدین نے غیر تسلی بخش جوابات دینے اور غلط وردی پہننے کے الزام میں کمرہ عدالت سے گرفتار کرا دیا۔