روسی طیاروں کی ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
روس کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
روس کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں تیز ہواؤں کے ساتھ شروع ہونے والے موسلا دھار بارشوں کے نئے سلسلے میں 12 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔
خشکسالی کی بنا پر صوبہ گلستان کے بعض دیہاتوں ميں پینے کے پانی میں عوام کو کمی اور شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔
افغانستان کے صوبےپکتیامیں افغان فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 21طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عسلویہ کے دورے کے دوران تین صنعتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
لیبیائی ذرائع کے مطابق طرابلس میں مسلح جھڑپوں کے بعد امریکی سفارتخانہ میں آگ لگ گئی ہے۔
صدر حسن روحانی نے عوام کودر پیش مشکلات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ عوام کو نئی مشکلات کا سامنا ہے۔
تہران میں خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خبرگان رہبری کونسل کے پانچویں اجلاس کا آغاز ہوگيا۔
جنوبی افریقہ میں دو ٹرینوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 100 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے صدارتی امیدوار عارف علوی پاکستان کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز بادشاہ ملک سلمان کے بھائی احمد بن عبد العزیز نے ملک سلمان اور اس کے بیٹے اور ولیعہد محمد بن سلمان پر شدید تنقید کی ہے۔
تہران میونسپلٹی کے سامنے ایک شخص نے اپنے دو فرزندوں اور ساتھی کی موجودگی میں خود کو آگ لگا دی۔
ہوائی میں اپریل کے مہینے سے کیلاویہ آتشفشاں سے لاوا نکل رہا ہے جس کے نتیجے میںم احولیات میں کافی تبدیلی رونما ہوئی ہے۔
تہران میں وحدت ہال میں شہید حججی اور مدافع حرم شہیدوں کے اعزاز اور یاد میں " سربداران " کے عنوان سے تقریب منعقد ہوئی۔
ہندوستانی لڑاکا طیارہ " مگ 21 " گر کر تباہ ہو گیاہے جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیاہے ۔
افغان طالبان دہشت گردوں نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اور اتحادی افواج کےخلاف گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ جلال الدین حقانی کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری کی موجودگی میں مالی بدعنوانی کامقابلہ کرنے والی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
صوبہ البرز میں " سپاہیان محمد رسول اللہ 2 " نامی فوجی مشقوں کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ بوشہر کے علاقہ عسلویہ پہنچ گئے ہیں۔ جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
چینی صدر شی جن پنگ نےافریقہ میں 60 ارب ڈالر کی مزید سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستانی حکومت نے 20 ارب ڈالر مالیت کے مزید 144 لڑاکا طیاروں کی خریداری کی جلد منظوری دینے کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں 3 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے مشرق حصے میں آرمی بیس میں ساتھی فوجی اہلکار کی فائرنگ سے ایک امریکی فوجی ہلاک ہوگیا۔