پاکستان میں صدارتی انتخابات کے لئےقومی و صوبائي اسمبلیوں ميں پولنگ جاری
پاکستان کے تیرہویں صدر کے انتخاب کے لئے پاکستانی سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔
پاکستان کے تیرہویں صدر کے انتخاب کے لئے پاکستانی سینیٹ، قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی کی صدارت میں خـبرگان رہبری کونسل کے پانچویں اجلاس کا آغازہوگيا ہے۔