حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم کی موجودگی میں دوسری مجلس عزا
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہداء کربلا کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں شہداء کربلا کی یاد میں دوسری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں 9 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے مجلس عزا سے خطاب میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ، بحرین اور بعض دیگر مسلم ممالک کے حکمرانوں کی طرف سے امریکہ اور اسرائیل کی خدمت اور ان کے ساتھ اتحاد کو اسلامی روح کے منافی قراردیا ہے۔