کیش میں مقیم کربلائیوں کی عزاداری کا سلسلہ جاری
ایران کے جزیرہ کیش میں مقیم کربلائی شہریوں نے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھویں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
ایران کے جزیرہ کیش میں مقیم کربلائی شہریوں نے حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر ساتھویں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
تہران میں دولت آباد محلہ میں مقیم نجفی، کربلائی اور کاظمینی عراقیوں نے محرم الحرام کی آٹھویں نویں اور دسویں کی راتوں میں مشعل گردانی کی تقریب منعقد کی۔
پاکستان کے شہر کراچی میں 8 محرم کا مرکزی جلوس آج دوپہر ایک بجے نشتر پارک سے برآمد ہوگیا ہے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
ایران کےشہر خرم آباد میں انجمن حسینی 72 تن کی جانب سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں حسینی عزاداروں کے اجتماع پر گاڑی سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے علاقہ " الشتر " میں سید الشہداء حضرت امام حسین( ع) اور کربلا کے شہیدوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سن 2013 میں ایرانی سفارتخانہ پر دہشت گردانہ حملے ميںم لوث ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ جس میں حسین سازور نے شہید حججی کے بارے میں مداحی کی۔
قم میں مقیم نجفیوں نے گذرخانہ میںو اقع حسینیہ نجفیھا سے حرم مطہر حضرت معصومہ (ع) کی طرف مشعل گردانی پرمشتمل جلوس عزا برپا کیا۔
تہران میں حسینیہ سادات اخوی میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اس حسینیہ میں 200 سال سے عزاداری ہورہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے وزير خآرجہ نے ٹیلیفون پر باہمی گفتگو میں ادلب کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے نیویارک میں سہ فریقی اجلاس پر اتفاق کیا ہے۔
عالم اسلام کے عظیم مجاہد اورحزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حسینی عزاداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عاشور کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ تجدید عہد کریں گے۔
یمنی فورسز کی طرف سے سعودی عرب کے بہیمانہ جرائم کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں یمنی فورسز نے تین بیلسٹک میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔