سعودی عرب نے ترکی کے موجودہ صدر اردوغان کو ریاض کا دشمن قراردیدیا
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے صدر اردوغن کی قیادت میں ترکی کی موجودہ حکومت کو سعودی عرب کا دشمن قراردیدیا ہے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں چیمبر آف کامرس کے سربراہ نے صدر اردوغن کی قیادت میں ترکی کی موجودہ حکومت کو سعودی عرب کا دشمن قراردیدیا ہے۔
بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی نے دوسری مدت کے لیے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا۔
فلسطین رہنما ڈاکٹر محمود الزہار نے بحرین میں ہونے والے صدی معاملے کو شکست خوردہ اور ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے صدی معاملہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔