صدی معاملہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی / فلسطین کو فروخت نہیں ہونے دیں گے
فلسطین رہنما ڈاکٹر محمود الزہار نے بحرین میں ہونے والے صدی معاملے کو شکست خوردہ اور ناکام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کو فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے صدی معاملہ عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔