بھارت میں ایک ہاتھی نے 5 افراد کو ہلاک کردیا
بھارتی ریاست آسام میں ایک ہاتھی نے 5 دیہاتیوں کو پاؤں تلے روند کے ہلاک کردیا اور چاولوں کے کھیتوں کو تہس نہس کردیا۔
بھارتی ریاست آسام میں ایک ہاتھی نے 5 دیہاتیوں کو پاؤں تلے روند کے ہلاک کردیا اور چاولوں کے کھیتوں کو تہس نہس کردیا۔
اٹلی میں ایک عمارت میں لگی آگ کو بجھانے کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 3 فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور ایران کے پانی اور بجلی کے وزیر رضا اردکانیان مغربی آذربائیجان کے دورے پر ارومیہ پہنچ گئے ہیں ۔
اسرائیل کے دنیا بھر میں سو سے زائد سفارت خانے وزارت خارجہ اور خزانہ کی باہمی چپقلش کے باعث 5 دنوں سے احتجاجی طور بند ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاسی مافیا صرف اپنے مفاد اور کرپشن کا تحفظ چاہتا ہے اگر یہ لوگ انتخابی اصلاحات میں سنجیدہ ہے تو ہم مل کر کام کریں گے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں دارالقرآن کریم کے نئے سربراہ حجۃ الاسلام مہدی اخوان کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کو ان کے کہنے پر سروسز اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
پاکستان میں ڈیرہ اسماعیل خان کے کلاچی علاقہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 ایف سی اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی بحریہ نے خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران سینٹری فیوجز مشینوں میں یورینیم گیس بھرنے کا عمل کل سے شروع کردے گا ۔
کراچی کے علاقےکلفٹن میں دو روز قبل عمر شریف پارک کے قریب سے ملنی والی لاش سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں، پولیس نے واردات میں ملوث خاتون اور اس کے مددگار کوگرفتارکر لیا ہے۔
افغانستان میں اسپیشل پولیس فورس کے سرچ آپریشن کے دوران طالبان دہشت گردوں سے ہونے والی جھڑپ میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ و بارود بھی برآمد ہوا ہے۔
آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 7 وکٹ سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں برتری حاصل کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عالمی جوہری معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے اور یورپی یونین کی طرف سے عمل نہ کرنے کے بعد معاہدے کی ایک اور شق سے دستبردار ہوتے ہوئے سینٹری فیوجز مشینوں میں یورینیم گیس بھرنے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں میں زعفران جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے ، صوبہ چہار محال بختیار جڑی بوٹیوں اور گیاہی دواؤں کا مرکز ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت تہران میں رعد کارروائیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے مختلف جرائم میں ملوث 767 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایک مغربی سائٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فرانسیسی حکومت نے منافقین گروہ کو ملک سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں کوئٹہ کی پولیس نےبارود سے بھری گاڑی شہر میں داخل کرنے کی کوشش ناکام بنادی جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں تین وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
امریکہ نے شام سے فوجی انخلا کا فیصلہ ترک کردیا ہے امریکہ کردوں کو بہانہ بنا کر شام کے تیل کی چوری کررہا ہے۔
سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں مدارس کی صورتحال مطلوب نہیں البتہ حکام صورتحال کو بہتر بنانے کے سلسلے میں تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے انسداد دہشتگردی سے متعلق امریکی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رپورٹ میں دو دہائیوں سے جاری پاکستان کی کوششوں کو نظراندازکیا گیا ہے۔
ترکی کی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دمیر نے کہا ہے کہ سمندر میں اپنے بحری بیڑے سے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
تہران میں مرحومہ اعظم طالقانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
برطانوی شہزادہ چارلس کو عظیم فرانسیسی مصور پکاسو کے نام پر جعلی پینٹنگز بنا کر 104 ملین پاؤنڈز میں فروخت کردی گئیں۔
ترکی نے وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے ہلاک ہونے والے سربراہ ابوبکر البغدادی کی بہن کو شمالی شام سے گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔