بھارتی فوج کی کشمیر کی قدیم درگاہ حضرت بل میں جشن عید میلاد النبی (ص) پر پابندی عائد
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی سرکار اور بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کی قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی (ص) کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی کی سرکار اور بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کی قدیم درگاہ حضرت بل میں تاریخ میں پہلی بارعید میلادالنبی (ص) کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔
عراقی فورسز نے عراق کے شہر موصل سے داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خآرجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی این پی ٹی معاہدے سے خارج ہونے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یزد کے امیر چخماق اسکوائر پر عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کیا ہے۔
تہران میں مسجد بلال میں ایرانی ٹی وی چینل کے اہلکار مرحوم مجید اوجی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے یزد میں ایک عظيم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے تیل کا ایک نیا فیلڈ دریافت کیا ہے جبکہ امریکہ ایران کے اندر اختلافات ڈالنے کی منصوبے پر کام کررہا ہے۔
اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے صہیونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں پر شبانہ حملے جاری ہیں۔
پاکستان کے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ حکومت نے اچھی حمکت عملی سے مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کو دھرنے سے الگ کردیا ہے جبکہ فضل الرحمن کی ابتدا بھی غلط اور انتہا بھی غلط ہوگی۔
ایران کے جزیرہ کیش میں شیعہ اور سنی برادران کی موجودگی میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
صدر حسن روحانی صوبہ یزد پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ گورنر اور دیگر اعلی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
پاکستانی وزارت خارجہ نے بابری مسجد کے مقدمے میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کو ناانصافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے انصاف کو قتل کرکےاور اقلیتوں کا تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے۔
برطانیہ کے مرکزی اور شمالی علاقوں ميں شدید بارش کے نتیجے میں سیلاب آگيا ہے۔
پاکستان کی قومی ایئرلائین " پی آئی اے " کی پرواز میں دوران سفرعملے اور مسافر کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی جس کے بعد مسافر کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچا نے کہا ہے کہ سابق صدر کے دل کے پاس خون جمع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ان کی زندگی کو سخت خطرہ لاحق ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق امیر کویت کے ایلچی سعودی بادشاہ کے نام خصوصی پیغام لیکر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔
لبنانی صدر کے مشیر نے کہا ہے کہ روسی حکام نے لبنان میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کی مخالفت کی ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ تعز پر سعودی عرب کے مزدوروں اور کرائے کے فوجیوں کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
بھارتی شہریوں نے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جاسوس کمپنی سے اپنے اور اپنی حکومت کے تعلقات کو منظرعام پر لائیں۔
ایران کے شہر سنندج کے آزادی ہال میں ہفتہ وحدت کے آغاز کی مناسبت سے جشن " بہار ہمدلی " منعقد کیا گیا۔
بھارتی ریاست کرناٹکا میں برادری سے باہر اپنی پسند کی شادی کرنے والے ایک جوڑے کو 3 سال بعد دھوکے سے گھر واپس بلا گیا اور خاندان والوں نے پتھروں سے مار مار کر قتل کردیا۔
ایران کے بعض اعلی حکام نے تہران کے ایک اسپتال میں آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری کی عیادت کی۔
آسٹریلیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ نے شدت اختیار کرلی ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں فرانسیسی سفارتخانہ کے سامنے زرد جیکٹ والوں کی حمایت میں طلباء نے مظاہرہ کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ میں رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی، دہشت گردی، اسٹریٹ کرائمز اور منشیات فروشی میں ملوث 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام حسن روحانی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبائی سفر پر یزد پہنچ گئے ہیں ،جہاں مقامی حکام نے ان کا شاندار استقبال کیا۔