حضرت زہرا (س) کی شہادت کے ایام میں سورہ کوثر کی تلاوت
سورہ کوثر قرآن مجید کا 108 واں سورہ ہے یہ سورہ مکہ میں نازل ہوا اور قرآن مجید کا سب سے چھوٹا سورہ ہے اللہ تعالی نے پیغمبر اسلام کو اس سورہ میں کوثر کی بشارت دی ہے۔