ایران کے استقلال نے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی
امریکی یونیورسٹی کے ایک استاد کا کہنا ہے کہ ایران میں امریکہ سے وابستہ ڈکٹیٹر شاہی نظام کی شکست پر امریکہ سخت ناراض اور برہم ہے۔ ایرانی عوام نے ایران میں امریکہ سے وابستہ بادشاہت کا خاتمہ کرکے امریکہ کی ناک زمین پر رگڑ دی ہے ، خطے کی دیگر بادشاہتیں بھی اسی وجہ سے انقلاب اسلامی سے ناراض ہیں۔