پاکستانی وزیراعظم کا امریکہ اور طالبان کے درمیان معاہدے کی حمایت کا اعلان
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےامریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نےامریکہ اور طالبان کے درمیان قطر میں ہونے والے امن معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پر گفتگو میں شام کے صوبہ ادلب میں جاری صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
عرب ممالک سعودی عرب، بحرین اورمتحدہ عرب امارات کی طرف سے بھارتی وزیر اعظم اور آر ایس ایس کے رکن نریندر مودی کو دیئے گئے قومی ایوارڈز کا صلہ آج بھارتی مسلمانوں کو مل رہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں آیت اللہ شبیری زنجانی کو ان کی ہمشیرہ اور جناب ڈاکٹر میر محمدی کو ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں بھارتی حکومت کے نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف نہتے مظاہرین پر دہلی پولیس اور آر ایس ایس کے دہشت گردوں نے مشترکہ حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 350 سے زائد مسلمان شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں آر ایس ایس اور دہلی پولیس کے مشترکہ اور سفاکانہ حملوں ميں 42 مسلمان شہید اور 300 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغان امور کے ماہر تجزیہ کار اور صحافی رحیم اللّٰہ یوسفزئی نے خبردار کیا ہے کہ افغان طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہی خطرہ ہے۔
ایرانی وزارت صحت کے ترجمان جہانپور نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 593 ، صحتیاب افراد کی تعداد 123 جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور افغان طالبان امن معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
قم میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں کورونا وائرس کا معائنہ مفت کردیا گيا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے مزید میڈیکل عملہ اور نرسوں کو بھرتی کرنے کا حکم دیدیا ہے۔
ملائیشا میں مہاتیر محمد کے استعفیٰ کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیر داخلہ محی الدین یاسین اب سے کچھ دیر بعد ملک کے آٹھویں وزیراعظم کے طور پر حلف اُٹھائیں گے۔
بھارت کے دارالحکومت دہلی میں مسلم کش فسادات کے دوران ایک بھارتی بچے نےمودی سرکار کے خلاف نکلنے والی ریلی میں " نریندر مودی مُردہ باد "کے نعرے لگا دیے اور کہا کہ بھارت کے پاس اگر لال قلعہ اور تاج محل نہ ہوتا تو کیا بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھائےگا۔؟
کردستان کے پہاڑی علاقہ میں لوگ بار اور سامان کو کاندھوں پر اٹھا کا ادھر ادھر منتقل کرتے ہیں۔
انڈونیشیا نے بھارتی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے بھارتی شہر دہلی میں مسلم کش فسادات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ہادی خسروشاہی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رشت کے رازی اسپتال کے ارد گرد صفائی مہم کا سلسلہ جاری ہے اس اسپتال میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کو رکھا گیا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے قبل امریکہ کے خلاف حملوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایران کے شہر کرد سمیت مختلف شہروں میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں عمومی اور شہری علاقوں میں جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
لیبیا کی قومی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکی کے 6 ڈرونز تباہ اور اس کے 15 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
28 فروری 2019کو جب پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا ماحول تھا اور پاکستان نے بھارتی جنگي طیارہ گرا کر اس کے پائلٹ ابھینندن کو گرفتار کرلیاتھا توسعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ اگر پاکستان نے بھارتی پائلٹ کو آزاد نہ کیا تو سعودی عرب پاکستان کا ساتھ چھوڑ دےگا۔
امریکہ نے کورونا کے خدشے کے پیش نظر اسیان کے ساتھ سربراہی اجلاس منسوخ کردیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے شہری دفاتر میں بائیومیٹرک حاضری ، ملازمین کے ہاتھ ملانےاور گلے ملنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں گلشن اڈا جمبر کے قریب گتہ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔