ترکمنستان میں کورونا وائرس کا نام لینے پر بھی پابندی عائد
وسطی ایشیائی ملک ترکمنستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
وسطی ایشیائی ملک ترکمنستان میں کورونا وائرس کے نام لینے پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 3121 سے اوپر پہنچ گئی ہے۔
سپاہ اسلام کے عظيم اور مایہ ناز کمانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی نے داعش کے محاصرے کے علاقہ میں پہنچ کر وہاں کے مقامی لوگوں کی بھر پور مدد کی اور داعش کے محاصرے کے خآتمہ میں اہم کردار ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج علم پر مبنی کمپنیوں کی کورونا وائرس کی تشخیص ، روک تھام اور مقابلہ کے شعبہ میں تیار کردہ محصولات کی نمائش کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
ایران میں کورونا وائرس کے خاتمہ کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے دوسرے مرحلے میں جراثیم کش محلول کی 150 ہزار بوتلوں کو اسپرے کے لئے 20 یونیورسٹیوں، 20 صوبوں اور تہران کے 20 اسپتالوں میں روانہ کردی گیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے میں کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔
ممتاز عالم دین الدیہی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر بہت سے ممالک نے قیدیوں کو آزاد کیا ہے اور بحرینی حکومت کوبھی قیدیوں کی آزادی کے سلسلے میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی درخواست پر عمل کرنا چاہیے۔
بھارت کے یوگا گرو رہنما سوامی رام دیو نے چین پر الزام عائد کیا ہے کہ چین نے دنیا بھر میں مہلک وبا کورونا وائرس کو پھیلایا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں کے داخلی راستوں پر اسکریننگ اور سماجی سطح پر دوری اور فاصلہ قائم رکھنے کی اسکیم پر عمل جاری ہے۔
اٹلی میں مہلک کورونا وائرس کا مقابلہ کرتے ہوئے 70 ڈاکٹرز اور 30 نرسز ہلاک ہوگئی ہیں ، جبکہ مجموعی طور پر ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 ہزار سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی سے متعلق بھارتی قانون کو مسترد کردیا ہے۔
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں جسم کے درجہ حرارت کا پتہ لگانے والی اسکریننگ مشین کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
قم کے فرقانی اسپتال میں 100 سالہ بزرگ شخص نے کورونا کو شکست دیدی اور وہ صحتیاب ہوکراسپتال سے گھر واپس پہنچ گئے۔
ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ مرنے والوں کی تعداد 500 سے اوپر پہنچ چکی ہے۔
دنیا بھرمیں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے تناظر میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس ملتوی کرنے پر غور کر رہی ہے۔
سپاہ کربلا کے کمانڈر جنرل محمد حسین بابائي نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں رضاکار فورس کے گذشتہ ایک ماہ میں اہم کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رضاکار فورس نے حیاتیاتی دفاعی کیمپ تشکیل دیکر عوام کی خدمات میں قابل قدر کارنامہ انجام دیا ہے۔
صوبہ گیلان میں طبی عملے کی خدمات کا سلسلہ اسپتالوں تک محدود نہیں بلکہ طبی عملہ کی خدمات کا سلسلہ رشت کی نقاہت گاہ میں جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کے سلسلے میں عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سب سے مشکل ہفتے میں داخل ہورہا ہے۔
جرمنی کے صوبائی وزيرداخلہ نے امریکہ پر چوری کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی نے تھائی لینڈ سے 4 لاکھ ماسک خریدے تھے جن میں سے 2 لاکھ ماسک کو امریکہ نے بحری قزاقوں کی طرح ڈاکہ ڈآل کر چوری کرلیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ میں صدارتی انتخابات 3 نومبر کو کرائے جائیں گے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد 2880 ہوگئی ہےجبکہ 45 افراد اس موذی مرض سے ہلاک اور 170 صحت یاب ہوچکے ہیں۔
رہبر معظم کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعلی مقاصد اور امنگوں کے حصول تک مزاحمت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 12 لاکھ 2 ہزار 963 ہو گئی جبکہ کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 64 ہزار 741 تک جا پہنچی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس کے نئےکیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 3 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کی تعداد 8500 سے اوپر پہنچ چکی ہے۔