امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ چین سے بھی بڑھ گیا ہے امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ چین سے بھی بڑھ گیا ہے امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 4 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ زنجان کے ولیعصر (عج) اسپتال میں حرم رضوی کے خدام نے حرم رضوی کی متبرک غذا تقسیم کی ۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کردیا ہے۔
کورونا وائرس یورپ بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور اٹلی اور اسپین میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔
امریکہ نے کورونا وائرس کے پیش نظر 3 ہزار 500 قیدیوں کو جیل سے رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران کے پارکوں پر کورونا وائرس کی وجہ سے عوام کے عدم حضور کی بنا پر خاموشی اورسناٹا چھایا ہوا ہے۔
آج یوم طبیعت کے موقع پرایرانی عوام نے گھروں میں رہ کر کورونا کا مقابلہ کرنے کا شاندار منظر پیش کیا ہے۔ ایرانی عوام ہر سال یوم طبیعت کے موقع پر پارکوں اور سرسبز و شادات جگہوں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال اکثر شہریوں نے کورونا کامقابلہ کرنے کے لئے متعلقہ حکام کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے گھر میں ہی قیام کیا۔
فلسطینی اعداد و شمار کے قومی مرکز نے اعلان کیا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت نے 1948سے لیکر اب تک85 فیصد فلسطینی سرزمین پر اپنا ناجائز اور غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کوآرڈینیٹر کے معاون جنرل نقدی قم میں کورونا وائرس مریضوں کی نقاہت گاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
پاکستان کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے قیدیوں کی رہائی کے بعد سے ڈکیتیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
اس ویڈیو میں صوبہ لرستان کے سیاحتی مقامات کے شاندار مناظر پیش کئے جارہے ہیں۔
بھارتی کیمپوں میں مقیم روہنگیا پناہ گزین مسلمانوں کا کہنا ہے کہ ان کے کورونا وائرس سے پہلے بھوک کی وجہ سے ہلاک ہوجانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ البرز کے پروٹیکٹڈ ایریا میں ایک ایرانی چیتے کا ہرنوں کے قافلہ پر گھات لگانے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 2112 تک پہنچ گئی ہے جب کہ وائرس کے باعث اب تک 27 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اس رپورٹ میں شیراز میں حرم علی بن حمزہ بن موسی کاظم (ع) میں ماسک اور طبی وسائل بنانےکا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
تہران کے آزادی ٹاور میں یوم جمہوریہ کی مناسبت سے روشنی کے شاندار سہ رخی جلوے پیش کئے گئے۔
انڈونیشیا اور کانگو میں کورونا وائرس سے امریکہ کے 2 سفارت کار ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ محمد صالح بن طاہر بنتن نے مسلم ممالک پر حج کو مؤخر کرنے پر زوردیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان سمیت اکثر صوبوں میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سماجی سطح پر فاصلہ برقرار رکھنے کا منصوبہ نافذ کیا جارہا ہے۔
ہر سال ہزاروں افراد آٹھ سالہ دفاع مقدس کے علاقوں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال کورونا کی وجہ سے یہ سفر منسوخ ہوگیا اور راہیان نور کے راوی اور خادم آج صحت کے محاذ پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کے لئے کورونا وائرس کے سبب اگلے دو ہفتے انتہائی درد ناک ثابت ہوسکتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کورونا وائرس کو جنگ عظیم دوئم کے بعد بدترین بحران قرار دے دیا ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لیے امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت دینے پر غور کیا جارہاہے۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 837 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد اٹلی میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 12 ہزار 400 سے زائد ہوگئی ہے۔