یورپی ممالک کے لئے اگلے چند ہفتے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں
یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہزار سے اوپر پہنچ گئی، ڈبلیو ایچ او نے اگلے کچھ ہفتے یورپی ممالک کے لیے تشویشناک قرار دے دیئے ہیں۔
یورپی ممالک میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 90 ہزار سے اوپر پہنچ گئی، ڈبلیو ایچ او نے اگلے کچھ ہفتے یورپی ممالک کے لیے تشویشناک قرار دے دیئے ہیں۔
چین نے کورونا وائرس کی لیبارٹری میں تیاری کے امریکی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے بھی وائرس کی لیب میں تیاری کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے جوانوں اور اہلکاروں نے یوم فوج کی مناسبت سے خون کا عطیہ پیش کیا ۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ بین الاقوامی سطح پر لوگوں کی نقل و حرکت اور رفت و آمدا پر عائد پابندیوں میں صرف اسی صورت میں نرمی کی جائے جب کورونا وائرس کی منتقلی پر یقینی طورپر قابو پالیا جائے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ایئر پورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی ہے۔
مشہد مقدس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فوج اور میڈيکل یونیورسٹی کے عملے کے درمیان شاندار تعاون جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے یوم مسلح افواج کی آمد کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی سپاہ اور فوج باہمی تعاون سے ملکی دفاع کو مضبوط اور مستحکم بنانے میں ہمہ وقت مشغول ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی شدت میں اب کمی آرہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے جنوب اور مشرقی علاقوں میں بارش برسنے کا امکان ہے۔
بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والی روہنگیا پناہ گزینوں کی کشتی دو ماہ تک بے یار و مددگار کھلے سمندر میں بھٹکتی رہی جس کے دوران 24 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 396 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
ایران کے مختلف شہروں سے لوگ سیاحت کے لئے ہر سال ایرانی جزیرہ کیش کا سفر کرکے لطف اندوز ہوتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے لوگ گھروں میں ہی باقی رہے۔
یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے تازہ وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری میں یمن کے صوبہ صنعا کو نشانہ بنایا ہے۔
سپاہ اسلام کے مایہ ناز مکانڈر شہید میجر جنرل سلیمانی کے ساتھ والہانہ محبت رکھنے والے افراد غریبوں اور فقیروں کی خدمت کو اپنا عظیم سرمایہ سمجھتے ہیں۔
ایک چینی ماہر نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے امریکہ کی جنگ کرنے کی قابلیت میں بہت کمی واقع ہوئی ہے۔
آئمہ معصومین علیھم السلام کے ساتھ مؤمنین کے قلبی اور معنوی رابطہ کے لئے قرب و بعد کی کوئی قید نہیں ہے مؤمن ہر جگہ سے اپنا رابطہ امام معصوم (ع) کے ساتھ برقرار کرسکتا ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ " آئی ایم ایف " اور عالمی بینک کو فنڈز فراہم کرنیوالے امیر ممالک کے گروپ جی 20 ممالک نے پاکستان سمیت غریب رکن ممالک کے ذمہ یکم مئی 2020 کو واجب الادا قرضوں کی واپسی مؤخر کرنے کی منظوری دیدی ہے۔
بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان نے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
کوروناو ائرس نے پوری دنیا کی طرح پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے کورونا وائرس سے اب تک پاکستان میں 6500 سے زائد افراد متاثر اور 124 افراد سے زائد جاں بحق ہوچکے ہیں۔اس سلسلے میں پاکستان کے ممتاز عالم دین اور عراق کے دینی مرجع کے نمائندے نے مہرکے نامہ نگارسے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا ہے۔
فلسطینی نوجوان منگیتر سے ملنے کے لئےقرنطینہ سے فرار ہوگيا۔
جرمنی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 5 داعش دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی وجہ سے موسمی کارکنوں اور دیہاڑی مزدوروں کو کافی مشکلات اور نقصان کا سامنا ہے۔
تہران کے محلہ شوش میں تہران کی سپاہ قدر آپریشن سینٹر کی جانب سے منتظرین ظہورکے عنوان سے حیاتیاتی دفاعی مشق منعقد ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ساڑھے بیس لاکھ ہو گئی ہے جبکہ دنیا بھر میں اب تک ایک لاکھ 32 ہزار افراد کورونا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔
امریکہ میں اب تک کورونا وائرس میں سوا چھ لاکھ افراد مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ 27500 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 6 ہزار 505 ہو گئی، جبکہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 17 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 124 ہو چکی ہے۔