برازیل میں کورونا وائرس اب تک 17 ہزار 983 افراد ہلاک
برازیل میں کورونا وائرس سے اب تک 17 ہزار 983 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ کورونا کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 71 ہزار 885 تک جا پہنچی ہے۔