سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ پر وحشیانہ بمباری
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف جارحیت اور بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین حملوں میں یمن کے صوبوں صعدہ اور حجہ کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہے۔