امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 5 ہزارسے زائد افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 5 ہزار 491 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 70 لاکھ 98 ہزار 291 ہو چکی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 5 ہزار 491 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 70 لاکھ 98 ہزار 291 ہو چکی ہے۔
پاکستان کے صدرعارف علوی نے گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کیلئے عام انتخابات کرانےکی منظوری دے دی۔
بین الحرمین میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی بیٹی حضرت سکینہ (س) کی شہادت اور ان کی یاد میں دسترخوان بچھایاگيا۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 90 ہزار 77 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 لاکھ 50 ہزار 540 ہو گئی۔
ایران کے صوبہ قزوین کے بو علی اسپتال میں خادمین عتبات عالیات امام حسین (ع) کے متبرک پرچم کے ساتھ حاضر ہوئے اور ڈاکٹروں اور طبی عملہ کے اہلکاروں کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہم ایک جگہ متوقف نہیں ہوں گے ہم اپنے ہتھیاروں کے فاصلے کو بڑھاتے اور اپنی طاقت میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
حضرت امام حسین (ع) کی لخت جگر حضرت سکینہ سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے بی بی کے مزار پر مجلس عزا منعقد ہوئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 18 لاکھ 24 ہزار 908 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 76 ہزار 155 ہو گئی ہیں۔
بھارتی اور پاکستانی فورسز کے درمیان لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا اجلاس صدر روحانی کی صدارت میںم نعقد ہوا اجلاس کے بعد وزراء نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑگئی۔
چین نے امریکہ کو تہذیبوں کے تصادم کے خطرے سے خبردار کرتے ہوئے مسائل کو مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے کی پیش کش کی ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کی لاس اینجلس کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ ایک لاکھ 12 ہزار ایکڑ کےر قبے تک پھیل گئی۔
کورونا وائرس کے باعث اس سال سوئیڈن میں ہونےوالی نوبیل انعام کی روایتی تقریب منسوخ کر دی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے آٹھ صوبوں میں دفاع مقدس کے میوزیم کی افتتاحی تقریبات منعقد ہوئیں۔
اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سازشی معاہدے کے آثار نمایاں ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ متحدہ عرب امارات نےشراب پینے اور خریدنے پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کےمطابق حل کیا جانا چاہیے۔
پاکستان بھر میں ایس او پیز کو نظر انداز کرنے کے باعث کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
حضرت سکینہ (س)کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام حسین اسکوائر پر بہت بڑا دسترخوان بچھایا گيا ہے۔
یورپی یونین کی کمشنر برائے مساوات و شمولیت ہیلینا ڈالی نے اس بات پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ یورپ میں مسلم خواتین کو وسیع پیمانے پر امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے خون نے امریکہ کی ہیبت کو ختم کردیا اور انقلاب اسلامی کے دوسرے گام میں ملک سے مغربی رجحانات کا خاتمہ ہوجائےگا۔