تہران میں عراق کے وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
عراق کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جوادظریف سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
عراق کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جوادظریف سے دوطرفہ تعلقات اور علاقائي امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
یوکرائن کا فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شہید جمال کلانتر زادہ رکن آبادی سن 1367 شمسی میں 18 سال کی عمر میں سلیمانیہ محاذ پر شہید ہوگئے۔ حاج عباس کلانترزادہ اور محترمہ فاطمہ خودی شہید جمال کلانتر زادہ کے ماں باپ ہیں ۔
بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 93 ہزار 440 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 59 لاکھ 8 ہزار 748 ہو گئی۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ قزوین میں سورج مکھی کے کھیتوں کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 8 ہزار 447 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 72 لاکھ 44 ہزار 491 ہو چکی ہے۔
امامزادہ صالح کے مزار پر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی جس سے حجۃ الاسلام شہادب مرادی نے خطاب کیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 28 لاکھ 948 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاکتیں 9 لاکھ 94 ہزار 253 ہو گئی ہیں۔
یوکرائن میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 2 زخمیوں کی حالت تشویش نا ک ہے۔
فلسطینی صدر محمد عباس نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے ساتھ غداری اور خیانت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بس بہت ہو گیا آپ کی وجہ سے پہلے ہی دنیا میں بہت سے مسائل کھڑے ہوگئے ہیں۔
جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکریٹری ذوالقرنین چھینہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ بھارتی تسلط میں 70 ہزار سے زائد کشمیری جاں بحق ہوچکے ہیں۔
ونزوئلا کے صدر نیکلس میدورو نے ایران ، چین اور روس کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کو بہانہ بنا کر ایران کے اندرونی معاملات میں کسی بھی قسم کی مداخلت ناقابل قبول ہے۔