قومی دفاعی توانائي اور طاقت کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزير دفاع جنرل دہقان نے کہا ہے کہ ہم قومی دفاعی توانائي اور قدرت کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر اور سابق وزير دفاع جنرل دہقان نے کہا ہے کہ ہم قومی دفاعی توانائي اور قدرت کے بارے میں کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے
بعض خفیہ دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے نئے سربراہ کے امریکی خفیہ ایجنسی کے ساتھ قریبی تعلقات اور روابط رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آئندہ ہفتہ روس اور آذربائیجان کا دورہ کریں گے۔
ایران کے شہر شیراز میں مؤمنانہ ہمدردی اور تعاون کے تحت مستحقین تک امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
اس ویڈیو میں مغربی آذربائیجان کے خوبصورت آبشار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ اکثر سیاح اس آبشار کو دیکھنے کے لئے آۃے تھے لیکن کورونا وائرس کے ظاہر ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد و رفت میں نمایاں کمی ہوگئی ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 2 لاکھ 58 ہزار 333 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1 کروڑ 20 لاکھ 70 ہزار 712 ہو چکی ہے۔
بین الاقوامی ماہرین نے ہندوستان میں 20 کروڑ مسلمانوں کی " نسل کشی " کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔
ٹرمپ کے وکیل کو امریکہ میں سخت ندامت اور شرمندگی کا سامنا ہے سوشل میڈیا پر اس کا بڑے پیمانے پر مذاق اڑایا جارہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ 39 ہزار 606 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 13 لاکھ 65 ہزار 695 ہو گئی ہیں۔
فرانسیسی صدرایمانوئیل میکرون نے مسلم رہنماؤں کو 15 روز کا الٹی میٹم دیا ہےکہ وہ فرانس میں بنیاد پرستی کو روکنے کیلئے " میثاقِ جمہوری اقدار" کو قبول کرلیں۔
امریکی صدرٹرمپ کی متحدہ عرب امارات کو 23 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں کی فروخت کی کوششوں میں رکاوٹ پیدا ہوگئی ہیں ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 13 لاکھ 64 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ مریضوں کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
صوبہ تہران میں خون منتقل کرنے والے ادارے کے ڈائریکٹر نے خون کی ضرورت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خون عطیہ کرنے کی دائمی اور یومیہ ضرورت ہے۔
برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ برطانوی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے منصوبہ کے تحت حکومت 4 سال کے دوران افواج کو 16.5 ارب پاؤنڈ دے گی۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت سے متعلق قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کرلی ہے جنرل اسمبلی میں 163 ممالک نے قرارداد کے حق میں 5 ممالک نے قرارداد کی مخالفت میں جبکہ 10 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔