افغانستان میں پائدار امن و صلح اور ثبات کا حصول بہت ضروری ہے
افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے افغان امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پائدار امن و صلح اور ثبات کا حصول بہت ضروری ہے۔
افغانستان کے امور میں ایران کے خصوصی نمائندے نے افغان امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں پائدار امن و صلح اور ثبات کا حصول بہت ضروری ہے۔
تائیوان کی فوج کے دو لڑاکا طیارے خوفناک تصادم کے بعد سمندر برد ہوگئے جب کہ صرف ایک پائلٹ کی لاش مل سکی ہے۔
برطانیہ میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں 20 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ جمعہ کو تہران کا دورہ کریں گے۔
مشرقی آسٹریلیا میں طاعون پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، مقامی آبادی گھروں میں گھستے، فصلوں کو تباہ کرتے ہزاروں چوہوں سے پریشان ہو گئے۔
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکہ کا مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونا مذاکرات میں امریکہ کے کمزور ہونے کی دلیل ہے۔
اس ویڈیو میں جاپان میں شدید زلزلہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ زلزلہ کی شدت 2۔7 بتائی جاتی ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے صدر مقام تبریز کے ٹرمینل پر نوروز کے مسافروں کی رفت و آمد کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
بھارت میں وسیم رشدی ملعون کی طرف سے سپریم کورٹ میں قرآن کریم کی 26 آیات کریمہ کو حذف کرنے کے سلسلے دائر درخواست خارج کرنے کے بارے میں دستخطی مہم جاری ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کے چیئرمین کے انتخابات اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیئے ہیں۔
بھارتی ریاست بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے نوٹ بندی ، جی ایس ٹی اور نجکاری کے فیصلوں پر مودی سرکار شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارتی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔
امریکہ کے ایک عجائب گھر میں رکھے سابق صدر ٹرمپ کے مجسمے پر سیاحوں کی طرف سے بار بار مکے برسانے کے بعد مومی مجسمے کو ہٹا دیا گیا ہے۔
فلپائن میں کورونا وائرس کے مسلسل تیسرے روز 7 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے افغانستان کے غیر اعلانیہ دورے کے دوران افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات اور گفتگو کی ۔