اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو مسترد کردیا
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے۔
پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ الیکشن کے خلاف سابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکی اور جنوبی کوریا کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کم فاصلے تک مار کرنے والے 2 کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےاسرائیل میں عام انتخابات پھر جیتنےکا دعویٰ کردیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دیگر اقوام کے حقوق کو پامال کرنے والے ممالک انسانی حقوق کے مدعی نہیں ہوسکتے اور نہ ہی ناھیں دیگر ممالک میں انسانی حقوق کے بارے میں قضاوت کرنے کا حق حاصل ہے۔
بھارت نے یکم اپریل سے 45 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے وزیرخزانہ شیخ حمدان بن راشد انتقال کرگئے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرم آباد میں زیبا کنار کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران میں باغ فردوس میں ایران سینما میوزیم کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ یہ باغ قاجار دور کی یادگار ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک پیغام میں یوم پاکستان کی مناسبت سے پاکستانی عوام اور حکومت کو مبارکباد پیش کی ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے یوم پاکستان پرپاکستانی وزیراعظم عمران خان کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے.
برطانوی فوج میں سب سے بڑی کٹوتی کا پروگرام سامنے آگیا۔ جس کے مطابق 10 ہزار فوجیوں کی جگہ روبوٹ تعینات کیے جائيں گے۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤنواز باغیوں کے بارودی سرنگ دھماکے میں بھارتی سکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بنگلہ دیش میں دو دہائی قبل وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے قتل کی کوشش کرنے کے الزام میں 14 ملزمان کو سزائے موت سنادی گئی۔
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے، سڈنی میں کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب سے 18 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔