مشہد مقدس میں محفل انس با قرآن کے شاندار جلوے
رمضان المبارک کے موقع پر ایران کے مقدس شہر مشہد میں قرآن مجید کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کا سلسلہ جاری ہے۔
رمضان المبارک کے موقع پر ایران کے مقدس شہر مشہد میں قرآن مجید کی ترتیل کے ساتھ تلاوت کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔
رمضان املبارک میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری ہے۔
روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ویانا مذاکرات میں باقی ماندہ موضوعات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے مذاکرات کے بارے میں ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے جبکہ ایران بھی طویل مدت تک انتظار نہیں کرےگا۔
بھارتی ریاست راجھستان میں کرفیو کے دوران مسلمانوں کے 40گھروں کوآگ لگا دی گئی۔
سری لنکا میں سنگین معاشی بحران کے باعث سری لنکا کی کابینہ کے 26 ارکان نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے منشیات کی کاشت پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے ایک پُررونق علاقے میں مسلح شخص نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔