مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں کا مظاہرہ
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کیا ہے۔
مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کے بعد ہزاروں فلسطینیوں نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کے خلاف احتجاجی مظآہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی کی امامت میں منعقد ہوئی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آواران کے علاقہ کاہان میں دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک میجر ہلاک ہوگیا۔
مسجد الاقصی میں صہیونی فوجیوں کی طرف سے فلسطینیوں پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران ک دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ویانا مذاکرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران بارہا ایٹمی ہتھیار بنانے کی تردید کرچکا ہے، ایٹمی ہتھیار ایران کی اسٹریٹیجک دفاعی پالیسی کا حصہ نہیں ہیں۔ ایران کے خلاف تمام ایٹمی اور غیر ایٹمی پابندیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں باحجاب طالبات کے داخلے پرپابندی کیخلاف درخواست دائرکرنے والی دو طالبات کو کالج کے فائنل امتحان میں شرکت سے روک دیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آیت اللہ سید مہدی بجنوردی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج صبح صہیونیوں کے مجرمانہ حملے میں 40 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے علاقہ بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔