عراقی فوج ایشیا میں کون سے نمبر پر ہے؟ + انفوگرافی
عراقی فوج خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں کی افواج میں تیسرے نمبر پر اور براعظم ایشیا میں سولہویں نمبر پر ہے۔
عراقی فوج خلیج فارس کی پٹی کے عرب ملکوں کی افواج میں تیسرے نمبر پر اور براعظم ایشیا میں سولہویں نمبر پر ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ جو اس وقت سرب حکام سے ملاقات اور بات چیت کے لیے بلغراد میں موجود ہیں، نے آج (پیر) سربیا کی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
انہوں نے کہاکہ میں ایک سنی ہوں لیکن یہاں اپنی عقیدت کا اظہار کرنے آیا ہوں، آپ سب کو بھی چاہے سنی ہوں یا شیعہ یہاں اپنی عقیدت کے اظہار کے لئے آنا چاہئے۔
غاصب صیہونی حکومت کے صدر کے دورۂ بحرین کے خلاف آل خلیفہ کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کے باوجود بحرینی عوام کے احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ مظاہرین نے اسرائیلی صدر کی تصویریں، پتلے اور اسرائیلی پرچم نذر آتش کئے۔
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے آج 93 اسمبلی سیٹوں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے
جنوبی افریقہ میں جوہانسبرگ میں دریائے جوکسکی (Jukskei River) کے کنارے ایک چرچ کے اجتماع کے دوران سیلاب کی وجہ سے کئی افراد بہا گئے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کے زیراہتمام زن، زندگی، آزادی اسلام کی نگاہ میں سیمینار منعقد ہوا۔