افغانستان میں تعلیم پر پابندی/ایرانی یونیورسٹی نے افغان طالبات کے لئے داخلے کا اعلان کردیا
ایران کی پیام نور یونیورسٹی کے اوپن اینڈ ڈسٹنس ایجوکیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے افغان طالبات کی ورچوئل کلاسز کے لیے داخلوں پر آمادگی کا اعلان کیا۔
ایران کی پیام نور یونیورسٹی کے اوپن اینڈ ڈسٹنس ایجوکیشن ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے افغان طالبات کی ورچوئل کلاسز کے لیے داخلوں پر آمادگی کا اعلان کیا۔
ایرانی دارالحکومت تہران میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔
پیرس میں گزشتہ روز مسلح حملے میں 3 افراد کی ہلاکت کی مذمت میں آج شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد فرانسیسی پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس سے حملہ کیا۔
مدینہ المنورۃ میں سعودی فوجداری عدالت نے شیعہ عالم دین شیخ کاظم العمری کو چار سال قید کی سزا سنائی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہلی شب کی عزاداری میں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران کے حسینیہ امام خمینی (رہ) پہلی شب کی عزاداری میں میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرکت کی۔
ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ جے سی پی او اے پر ایران کی جانب سے معاہدے کا دروازہ کھلا ہے، لیکن ہمیشہ کے لیے نہیں۔
جاپان کے مختلف جاپان کے مختلف علاقوں میں شدید برفباری کے باعث 8 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
موسم سرما کے شروع ہوتے ہی کوہرنگ برف سے سفید پوش ہوجاتا ہے۔ کوہرنگ ایرانی صوبہ چہار محال و بختیاری کا سب سے وسیع شہر ہے۔ اس شہر کا مرکز چلگرد کا علاقہ ہے۔ کوہررنگ میں ایران کے پہاڑی سلسلے زاگرس کا دوسرا سب سے اونچا پہاڑ زردکوہ بھی ہے جو زایندہ رود، کارون اور دز جے دریاوں کا سرچشمہ ہے۔
ایران ٹریکٹر مینوفیکچرنگ انڈسٹریل گروپ کے ٹیکنیکل اور انجینئرنگ ریسرچ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ لیول تین ٹریکٹر اعلی ٹیکنالوجی کی بنیاد کی حامل مصنوعات ہیں جبکہ ملک میں لیول چار ٹریکٹر ٹیکنالوجی تک پہنچنے کی بنیاد بھی فراہم ہوگی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت میں آنے کے لیے کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، اقتدار کی خاطر عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچاؤں گا۔
قزوین کے انقلاب عوام نے 8 گمنام شہیدوں کے پیکر اپنے ہاتھوں پر اٹھائے۔ خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں اور جن شہدا کی شناخت نہیں پاتی
پاکستان کے شہر لاہور کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے قونصل جنرل نے اپنی روانگی سے قبل وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سخت گیر ہندوؤں نے صبح اسکول کی اسمبلی میں علامہ اقبال کی مقبول نظم "بچے کی دعا" پڑھوانے پر اسکول پرنسپل کے خلاف نظم کے ایک مصرعے 'میرے اللہ برائی سے بچانا مجھ کو' پر اعتراض ہے۔
روس کے ایک اولڈ ہوم میں لگنے والی آگ میں 20 معمر افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ کو اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین برفانی طوفان کا سامنا ہے جس سے معمولات زندگی ٹھپ ہوکر رہ گئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر اکاؤنٹ بنا لیا۔
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعہ کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔