سعودی بادشاہ کی جانب سے آیت اللہ رئیسی کو ریاض کے دورے کی دعوت
ایرانی صدر کے دفتر کے سیاسی امور کے نائب سربراہ نے سعودی بادشاہ کی طرف سے ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت کے بارے میں خبر دی ہے۔
ایرانی صدر کے دفتر کے سیاسی امور کے نائب سربراہ نے سعودی بادشاہ کی طرف سے ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت کے بارے میں خبر دی ہے۔
ایس یو سی کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اپنے سوشل میڈیا پر اعلان کیا ہے کہ علامہ سید ناظر عباس تقوی رہا ہوکر علامہ ساجد نقوی کی جانب رواں ہیں، جن جن افراد نے علامہ ناظر عباس تقوی کی رہائی کیلئے کوشش کی ہے ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، اللہ سب کی توفیقات میں اضافہ کرے۔
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ معاہدوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم مستقبل قریب میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات کریں گے، تاکہ سفارت خانوں کو دوبارہ کھولنے کی عملی تیاریاں کی جا سکیں۔
القدس میں تحریک حماس کے ترجمان نے صہیونی غاصب حکومت کو مسجد الاقصی پر کسی بھی حملے کے خلاف خبردار کیا ہے۔
شامی صدر بشارالاسد اپنی اہلیہ اسما الاسد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فرانس انسانی حقوق کے نام پر دوغلے پن سے گریز کرے، کہا کہ احتجاجی مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد فرانسیسی حکومت کی دوغلی پالیسی کی دلیل ہے۔
ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کا کچھ دیر قبل، عراق میں ان کے عراقی ہم منصب نے بغداد ائیر پورٹ پر پرتباک استقبال کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی؛ اتوار 19 مارچ کے ایرانی فارسی اخبارات کی اہم سرخیاں مہر کے قارئیں کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہیں۔
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹس جانبحق ہوگئے۔
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر رہنماوں پر جوڈیشیل کمپلیکس اسلام آباد والے سانحے میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ رواں ہفتے بدھ کے روز اہم خطاب کریں گے۔
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ایڈمرل علی شمخانی چین اور متحدہ عرب امارات کے دورے کے بعد اب عراق روانہ ہوگئے ہیں۔
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے کمانڈ سنٹر،دونباس اور یوکرین کے ماریوپول شہر کا غیر اعلانیہ دورہ کیا ہے۔
حرم شاہ چراغ (ص) میں دہشت گردی کے واقعے میں ملوث دو مجرموں کی تحقیقات مکمل ہونے اور قانونی کاروائی کے بعد مجرموں کو سر عام پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
ایرانی رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ ایران اور بحرین کے سفارت خانے کھولے جائیں گے تاکہ دونوں ممالک علاقائی مسائل پر اتحاد کے ساتھ زیادہ مضبوطی سے کام کر سکیں۔
شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے جس کی تصدیق غیر ملکی میڈیا نے بھی کر دی ہے۔
خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر میں میری خیل پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔