آیت اللہ سیستانی سے ویٹیکن کے وفد کی ملاقات، پوپ فرانسیس کا پیغام پہنچایا
دنیائے تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی السیستانی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔
دنیائے تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی السیستانی نے عراق کے شہر نجف اشرف میں ویٹیکن اسٹیٹ کے اعلی سطحی وفد سے ملاقات کی۔
حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے آج لبنان میں المہدی (عج) اسکولز کے قیام کی سالگرہ کے موقع پر کہا کہ مغربی میڈیا، امریکہ اور اس کے اتحادی اپنے مذموم منصوبوں کے تحت خطے کے عوام میں نا امیدی پھیلا رہے ہیں۔
مغربی کنارے میں غاصب اسرائیلی فوج کی دہشت گردی مسلسل چوتھے روز بھی جاری رہی جس میں مزید 3 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے جب کہ دو روز قبل زخمی ہونے والا نوجوان آج چل بسا۔
امریکی نیشنل انٹیلی جنس آفس کی ڈائریکٹر نے پارلمنٹ کو بتایا کہ امریکہ کے عالمی اثر و رسوخ اور طاقت کے لیے چین بدستور سب سے بڑا خطرہ ہے۔
ترکیہ کے زلزلہ پیما مرکز نے اعلان کیا ہے کہ ملک کے شمال مغرب میں بحیرہ مرمرہ کے علاقے میں 4.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کی شائع کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین بھارت اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی اور تناو کی حالت برقرار رہے گی جبکہ مودی حکومت اس دوران فوجی کارروائی بھی کرسکتی ہے۔
جنوبی کوریا کے میڈیا نے اپنے ملکی حکام کا حوالہ دے کر کہا ہے کہ شمالی کوریا نے آج جمعرات کے دن ایک نیا میزائل تجربہ کیا ہے۔
باکسنگ کے عالمی لیجنڈ محمد علی کلے پر ایک ٹیلی ویژن سیریز بنائی جا رہی جس کے پروڈیوسر آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار مورگن فری مین ہیں۔
انصار اللہ یمن کے سیاسی بیورو کے رکن نے سعودی قیادت والے اتحاد کو خبردار کیا کہ اگر جنگ بندی مذاکرات ناکام ہوئے تو یمن پر جارحیت اور ناکہ بندی کے خاتمے کے لیے فیصلہ کن جنگ شروع ہو جائے گی۔
بندر عباس- آج صبح ایک تقریب کے دوران سپاہ پاسداران کے بحری بیڑے میں عظیم الجثہ جنگی جہاز شہید مہدوی اور منفرد نوعیت کی 95 میزائل لانچر کشتیوں سمیت 110 اسپیڈ بوٹس شامل کی گئیں۔
لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقاریر پر پابندی کا حکم معطل کردیا۔
نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور کمنٹیٹر سائمن ڈول نے ایک بار پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔
افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا ایران سے متعلق اجلاس کل شام (بدھ) ایران کے خلاف قرارداد پیش کیے بغیر ختم ہوگیا۔
فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے نئے سال 2023 سے اب تک فلسطینی شہداء کی تعداد 74 ہو گئی ہے۔
پیغمبر اسلام کے (ص) بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر ایرانی صوبہ ہمدان میں جشن منعقد ہوا جس میں عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔
امام زمان علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر عاشقان امام نے مشہد مقدس میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں حاضر ہو کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
تہران کی جامع مسجد میں ولادت امام زمان عج کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن "عشق مہدیؑ میں" کے عنوان سے منعقد ہوا جس میں تہران بھر سے عوام نے وسیع پیمانے پر اپنے بچوں اور اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔
حسین امیرعبداللہیان، منگل کی رات ترکیہ پہنچے جہاں انہوں نے پہلے زلزلہ زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور پھر ترک حکام سے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات اور گفتگو کی۔
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان ترکی دارالحکومت انقرہ سے شام کے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہاکہ میری جان کو خطرہ ہے کیونکہ جن لوگوں نے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی وہ اقتدار میں ہیں۔
مقررین نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کرہ ارض پر روز افزوں انسانیت سوز حالات، ظلم و نا انصافیوں کی ارزانی، اخلاقی روحانی اور دینی اقدار کا خاتمہ اور مظلوم اقوام پر مسلط قوتوں کا جبر و قہر ایسے آثار ہیں جو حضرت ولی العصر (عج) کے انقلاب کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتے ہیں۔