بھارت میں انتہا پسندی کا کورونا وائرس پھیل گیا ہے
عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے بھارت کو انتہا پسندی کا کورونا وائرس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بدترین آمر ثابت ہو رہے ہیں۔