کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا
چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔
چين سے پھیلنے والا مہلک کورونا وائرس اردن اور تیونس بھی پہنچ گيا ہے۔
افغانستان میں طالبان کے ترجمان نے عارضی جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان فورسز کے خلاف آپریشنز کا دوبارہ سے آغاز کیا جارہا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے کے بعض نکات خفیہ رکھے گئے ہیں۔ صرف کاغذ پر لکھے لفظوں کے پابند نہیں طالبان کا طرز عمل دیکھ کر مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
سعودی عرب نے باقاعدہ طور پر کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ہے، جبکہ اس سے قبل سعودی عرب میں کورونا وائرس سے 18 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات تھیں ۔
پاکستان مسلم لیگ کے سینیٹر پرویز رشید نے پاکستانی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت نے ملک کے دفاع، سکیورٹی اور سیاست کو داؤ پر لگا دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک بیان میں ہندوستان میں منصوبہ کے تحت مسلمانوں کے قتل عام اور ان کے خلاف ہونے والے وحشیانہ تشدد کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب کے نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پیر کو ملاقات اور گفتگوکی ۔
ایران کے شہر کہنوج میں کورونا وائرس کی روک تھام اور جراثمی کشی کی مہم جاری ہے۔
افغانستان کے صوبے خوست کے فٹبال گراؤنڈ میں بم دھماکے سے 3 شہری ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شام کے علاقے ادلب میں کردوں کیخلاف فوجی کارروائی کے دوران ترکی کے فوجیوں نے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں ميں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے ایران کے شہرشیرازمیں بھی یہ ہم جاری ہے۔
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کیخلاف دائر تمام آئینی درخواستوں کو سات رکنی لارجر بینچ کو بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے تمام درخواستوں کو نمٹا دیا ہے۔
صحت کے محافظوں کے منصوبہ کے تحت تبریز میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے 300 گروپ تیار ہوگئے ہیں۔
گرگان کے تمام اسپتالوں میں الرٹ جاری ہے جبکہ آذر 5 اسپتال میں کورونا وائرس کا خصوصی شعبہ قائم کردیا گيا ہے۔
شمالی کوريا نے امریکی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنی تجربہ گاہ سے کھلے سمندر میں 2 جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
عالمی شہرت یافتہ صحافی اور سماجی کارکن اروندھتی رائے نے بھارت کو انتہا پسندی کا کورونا وائرس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بدترین آمر ثابت ہو رہے ہیں۔
مہر نیوز کے ڈائریکٹر کی موجودگی ميں مہر نیوز کے بین الاقوامی شعبہ اور ڈیجیٹل شعبہ کی مدیروں کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
اگرچہ کورونا وائرس نے عوام کی روز مرہ کی زندگی کو متاثر کیا ہے لیکن اس کے باوجود زندگی کا سلسلہ رواں دواں ہے۔
عراقی دارالحکومت بغداد کے نہایت حساس علاقے میں نامعلوم سمت سے 2 راکٹ داغے گئے ہیں جن میں سے ایک امریکی سفارت خانے کے قریب گرا ہے۔
افغانستان میں سرگرم طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان میں قید 5 ہزار سے زائد طالبان قيديوں کی رہائی تک کابل حکومت سے کسی قسم کے مذاکرات نہيں ہوں گے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں سورگز کے مقام پر کوچ اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 6 افراد ہلاک اور13 زخمی ہوگئے۔
پاکستان کے احتساب ادارے " نیب " نے پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیر اعظم نواز شریف اورسابق وزير اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ میں قم کے سابق نمائندے اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن سید محمد میر محمدی کا تہران کے مسیح دانشوری اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔
شامی فوج نے صوبہ ادلب میں ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ النصرہ دہشت گردوں پر کاری ضربیں وارد کرتے ہوئے اسٹراٹیجک شہر سراقب کو آزاد کرالیا ہے۔
عراق کے نئے وزیر اعظم محمد توفیق علاوی نے عراق کے صدر برہم صالح کے نام ایک خط میں وزارت عظمی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔