دلہا نے دلہن کو رخصتی کے دن دسویں منزل سے گرا کر ہلاک کردیا
مصر میں دلہا نے دلہن کو رخصتی کے دن دسویں منزل سے دھکا دیدیا جس کے نتیجے میں دلہن کی گر کرموت واقع ہوگئی۔