ایران کے خلاف امریکی معاندانہ پابندیاں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے پربراہ راست اثرانداز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی عوام کے نام اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکہ کی معاندانہ پابندیوں کے نتیجے میں ایرانی عوام کو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے میں براہ راست سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔