دنیا بھر میں کورونا وائرس سےاب تک 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 10 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 45 ہزار 600 سے زیادہ ہے۔