اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کا کورونا وائرس پر توجہ مبذول کرنے کا پیغام
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے کورونا وائرس کے حوالے سے دنیا کے نام اہم پیغام میں کہاہے کہ یہ بینکنگ بحران نہیں بلکہ بینکوں کو بھی حل کا حصہ بننا ہوگا،یہ انسانی المیہ ہے ہمیں افراد پر توجہ مرکوز کرنا ہے ۔