یوم طبیعت کے موقع پر کورونا کا مقابلہ
آج یوم طبیعت کے موقع پرایرانی عوام نے گھروں میں رہ کر کورونا کا مقابلہ کرنے کا شاندار منظر پیش کیا ہے۔ ایرانی عوام ہر سال یوم طبیعت کے موقع پر پارکوں اور سرسبز و شادات جگہوں کا سفر کرتے تھے لیکن اس سال اکثر شہریوں نے کورونا کامقابلہ کرنے کے لئے متعلقہ حکام کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے گھر میں ہی قیام کیا۔