ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں/ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں
![ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار نہیں/ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/16/3/3428090.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی عدم موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی عدم موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ مغربی ممالک کو ہمیں نصیحت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔