امریکہ کی برہمی ، ایران کی کامیابی کا مظہر
![امریکہ کی برہمی ، ایران کی کامیابی کا مظہر](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/24/3/3434037.jpg)
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایرو اسپیس فورس کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران کے نور فوجی سیٹلائٹ کی کامیابی پر امریکہ کی برہمی اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں بالکل ناکام ہوچکی ہیں۔