بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 718 افراد ہلاک
![بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک 718 افراد ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/14/3/3426218.jpg)
بھارت میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 23 ہزار سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 718 تک پہنچ گئی ہے۔