تہران کے جنوبی محلوں میں معاشی امداد رسانی کا کام جاری
![تہران کے جنوبی محلوں میں معاشی امداد رسانی کا کام جاری](https://media.mehrnews.com/d/2020/04/24/3/3434249.jpg)
ایران کے دارالحکومت تہران میں کورونا سے متاثرہ خاندانوں اور نیازمندوں کے درمیان معیشتی اور غذائی اشیاء کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔