شمالی وزیرستان وہابی دہشت گرد کمانڈر 3 ساتھیوں سمیت ہلاک
پاکستان میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا کمانڈر اور ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔