قم میں مرحوم آیت اللہ صانعی کی تشییع جنازہ اور تدفین
قم میں آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی تشییع جنازہ میں علماء ، فضلا اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی ، مرحوم آیت اللہ صانعی کے پیکر کو نماز جنازہ اور تشییع کے بعد قبرستان شیخآن میں سپرد خاک کردیا گیا۔