مجلس عزا کو لہولہان کرنےوالےوقت کےیزید اور استکبار کے آلہ کار ہیں،ایرانی صدر کا کابل دھماکہ پر ردعمل
صدر رئیسی نے کہا کہ جن لوگوں نے افغانستان میں مجلس عزا کو لہو لہان کیا ہے وہی وقت کے یزید اور اسکتبار کے آلہ کار ہیں جو مسلمانوں کے درمیان تفرقہ پھیلانے کے درپے ہیں۔